Skip to content
چترال(نمائندہ)کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے فرنٹیئر کورپبلک سکول اینڈ کالج چترال کےجماعت چہارم کے طالب علم ارباز نعیم جو انڈر فورٹین ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے کو کیش انعام دی۔ایف سی پی ایس دروش کے جماعت پنجم کے طالب علم صبغت اللہ قاضی نے ضلع سطح پر منعقدہ مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن
حاصل کی تھی کوبھی کیش انعام دی اور سکول کا نام روشن کرنے پر اُن کو مبارکباد دی۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں