چترال۔/وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان نے اپنے اسپیشل اسسٹنٹ وزیر زادہ کی درخواست پر عشریت چترال میں پانچ معذوروں پر مشتمل خاندان کے لئے ایک لاکھ روپے کی امداد کا حکم جاری کردیا ہے۔سوشل میڈیا میں تصویر وائرل ہونے پر وزیر زادہ نے یکم جنوری کو چیف منسٹر سے ملاقات کے دوران ان کے نوٹس میں لایا تھا۔
501