تازہ ترین
گورنمنٹ مڈل سکول سوریچ ریچ میں ایک عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس منعقد،طلباء وطالبات کے علاوہ علاقہ کے علماء،عمائدین اورخواتین نے کثیرتعداد میں شرکت


غیرنصابی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیمی میدان آگے لے جانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔ادارے کامقصد علاقے میں تعلیم کے ذریعے لوگوں میں شعورپیدا کرناہے اس پروگرام میں ریچ کے مختلف سکولوں بہترین اساتذہ انتخاب کرکے اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے ایورڈدینے کااہتمام کیاگیاہے جن اساتذہ کرام بیسٹ ٹیچر2016دیاگیااُن میں سے جی ایچ ایس ریچ کے جمیل احمد،اے کے ای ایس ریچ کے رحمت ولی،پی ایم سی ریچ کے شاہ احمداورجی ایم ایس سوریچ کے محبوب الرحمان شامل ہیں۔پروگرام کے آخرمیں فورم کے مینجگ ڈائریکٹرسمیع اللہ نے اپنے خطاب میں آنے والے پروگراموں کے حوالے سے تفصلی بات کرتے ہوئے کہاکہ ادارہ ہذا مارچ 2017سے باقاعدہ طورپر تفسیروترجمہ قرآن مجید کیرئرکولسلنگ ٹیلٹ ایورڈ،سیلکل ڈیویلپمنٹ فارووفن کوکیریرکمیشن سلف انسمنسٹ ٹیسٹ اورسپورٹس فیسٹیویل کااہتمام کرے گا۔آخرمیں انہوں نے تمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا کہ انہوں نے انتہائی سرد موسم میں پروگرام میں شرکت کرکے طلباو طالبات اورادارے کی حوصلہ افزائی فرمائی۔