تازہ ترین
جی او سی ملاکنڈڈویژن چترال سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں حویلیاں میں طیارہ حادثہ میں جان بحق ہونے والوں لواحقین سے ملاقات


کو موت کا مزہ چھکنا ہے اور انسان کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالٰی سے اپنی تعلق کو مضبوط کرے ۔اس موقع پرکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدیں شاہ بھی موجود تھے۔جنرل آصف غفور نے طیارہ حادثہ کے دوران حویلیاں میں ریسکیو اپریشن اور چترال میں میتیوں کی ترسیل اور لواحقین کو حوالگی کے حوالے سے پاک فوج کی کارکردگی کے سراہا۔جان بحق ہونے والوں کے لواحقین شہزادہ فہام عزیز،ڈاکٹر سعد ملوک اور MPAسلیم خان نے بھی طیارہ سانحہ کے دوران پاک فوج کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔