تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ؛ چترال کے مسائل سے آگاہ کیا


کراناشامل تھے۔ وزیر اعلیٰ نے چترال کے ان اہم مسائل کو حل کرنے کے سلسلے میں مثبت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت چترال کے ترقی کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔وفدمیں ممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم،سینئررکن پاکستان تحریک انصاف (ر)صوبیدارمیجرمیربہادرخان،خیرمحمدسہل،ممبرتحصیل کونسل یوسی تریچ علاء الدین عرفی ،ممبرتحصیل کونسل یوسی لاسپورجمال الدین،نذیراحمدخان اوردیگرپارٹی کے ورکرزتھے