تازہ ترین
سڑک کے کھلنے کے ساتھ کئی مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال پہنچاد ئیے گئے،سی اینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم


کالاش وادی رمبور کی سڑک بھی ٹریفک کے لئے بحال کردی ہے ۔ سڑک کے کھلنے کے ساتھ کئی مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال پہنچاد ئیے گئے جو کہ سڑک کے کھلنے کا انتظار کررہے تھے۔ سی اینڈ ڈبلیو کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے میڈیا کو بتایاکہ شوغور سے گرم چشمہ تک برفانی تودے کئی کئی کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اسے کھولنے میں مزید وقت درکار ہوگی ۔