تازہ ترین
گرم چشمہ روڈکے بندش کی وجہ سے علاقے میں لوگ پھس ہوئے لوگوں کوہیلی کوپٹرکے زریعے چترال پہنچایاگیا


زریعے چترال پہنچایاگیا جس میں 28بیمارمرد،خواتین اوربچے شامل تھے۔اورساتھ ہی چترال سکاؤٹس کے پیرامیڈیکل سٹاف نے مریضوں کوطبی امداد بھی دے رہے تھے۔چترالی عوام پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کے اس اقدام کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔