تازہ ترین
ضلعی سیرت کونسل چترال میں 3مارچ کوکل جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس منعقدکرے گی/رہنماؤں کاپریس کانفرنس


جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس منعقدکرے گی۔انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرچلنے والے توہین آمیزموادسے مسلمانوں کوسخت تشویش لاحق ہوئی ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیاکہ ان عناصرکے خلاف موثراقدام اٹھائیں اوران توہین آمیزمواد کوسوشل میڈیاسے ہٹایاجائے ۔انہوں نے سہون شریف میں خود کش حملے کے ساتھ ،چارسدہ تنگی،کچہری خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے عوام سے تین مارچ کوکل جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس میں بھرپورشرکت کی اپیل کی ہے۔