تازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی ضلعی سیٹ آپ کا اعلان کردیا گیا

چترال(نمائندہ )طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی ضلعی سیٹ آپ کا اعلان کردیا گیا ۔
جس کے مطابق سلیم خان کو پھر سے صدر اور جنرل سیکٹری کے عہدے کے لئے حکیم خان ایڈوکیٹ ہی کا نام سامنے آیا ہے۔۔ جبکہ قاضی فیصل احمد سعید کو انفارمیشن سیکٹری کا قلمدان سونپا گیا ہے 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button