تازہ ترین

لاسپور سے تحصیل نظامت کے لئے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینگے۔ذرائع

چترال/باخبر ذرائع کے مطابق اس سال بلدیاتی انتخابات کے لئے لاسپور سے تحصیل نظامت کے لیے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حثیثیت سے میدان میں اتر رہے ہیں۔
یاد رہے سہروردی خان گزشتہ 31 سالوں سے درس تدریس جیسے مقدس پیشے سے منسلک رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button