تازہ ترین

چترال گرم چشمہ پولیس نے اندھے  قتل کاسراغ لگالیا،ملزمان گرفتار

چترال(نامہ نگار)ڈی ایس پی سرکل گرم چشمہ کی نگرانی اندھے قتل کاسراغ مل گیا۔محمدشفیع شفاءنےناممکن کوممکن بنادیااوردوملزمان کواندھے قتل میں ملوث ہونے پرپابندسلاسل کردیا۔واقعات کے مطابق 20جنوری 2022کوایک افواہ ملی کہ ایک بدحشی افعانی باشندے کوعلاقہ گوبورسے قتل کیاگیاہے ۔اس سلسلے انکوائری شروع کی گئی اوراس علاقے میں مشتبہ گان سے پوچھ گچھ کیاگیااورنتیجے کے طورپرمحراب دین ولداعظیم خان نے اسے قتل کیاہے اورانہیں دیگرساتھیوں کے ساتھ اسے دریابردکیاہے ۔انکوائری کے دوران یعنی 25جنوری کولاش برآمدہوئی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعداسکوگرم چشمہ میں امانتن دفنایاگیاہے اورملزمان کے خلاف302/201اور109کے تحت مقدمہ درج رجسٹرہوکرتفتیش جاری ہے یون 10 ملزمان میں سے 8گرفتارہیں 2کی تلاش جاری ہے ۔اس طرح لٹکوہ گرم چشمہ کی پویس نے ایک ناممکن واقعے کواللہ تعالیٰ کی کرم سے ممکن بنایااوران تفتیش مقتول کانام محراللہ ولدگدامحمدسکنہ ختک افعانستان بتلایاگیا۔مزیدملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے لگائے جارہے ہیں اورجلدہی اندگے قتل میں ملوث ملزمان کوقانون کے کٹہرے میں لاکھڑاکیاجائیگا

Related Articles

Back to top button