تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر االاسلام شاہ کاکھلی کچہری کلاشہ دور بمبوریت

چترال/کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر االاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انور الحق،اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال ثقلین سلیم اور ضلع کے تمام محکمہ جات کے افسران کے ساتھ کلاشہ دور بمبوریت چترال میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں اہل علاقہ نے اپنے مسائل ضلع کے مجاز افسران کے سامنے رکھے۔ جنہوں نےکھلی کچہری میں مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہا نی کرائ۔






