تازہ ترین

چترال کے قابل فخربیٹی نویدہ روزی کوگریڈ17سے اسسٹنٹ پروفیسر18 پرترقی دی گئی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)محکمہ ہائرایجوکیشن کی جانب سے گورنمنٹ  گرلزڈگری کالج  چترال کے لیکچرر(اردو)نویدہ روزی کوگریڈ17سے   اسسٹنٹ پروفیسر 18پرترقی دی گئی ۔چترال کے قابل فخربیٹی نویدہ روزی  ایک فرض شناس لیکچررہے دوران ڈیوٹی صحیح معنوں میں اپنے فرائض منصبی احسان طریقے سے انجام دیتے ہوئے اپنے شاگردوں کوعلم کی روشنی سے منورکرتارہتاہے

Related Articles

Back to top button