تازہ ترین

ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمود کرسمس ڈے پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور کرسچن کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر ان کی خوشی اضافہ کیا

ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمود کرسمس ڈے پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور کرسچن کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر ان کی خوشی اضافہ کیا .انہوں نے کرسچن رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر ان کی خوشی میں اضافہ کیا۔اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل سٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔کرسچن کمیونٹی ڈی پی او کو اپنی خوشی میں شریک دیکھ کر انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔
ڈی پی او نے پولیس افسران واہلکاروں کو جیکٹ وہیلمٹ کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کیں اور کہا کہ کرسمس تہوار کے موقع پر لوئر چترال پولیس کرسچن کمیونٹی کیساتھ ہر ممکن تعاون کریں اور انکی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔چترال کی پر امن فضاء میں ہم۔سب کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں اور اپ سب کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

Related Articles

Back to top button