تازہ ترین

شریف حسین پی پی پی لوئرچترال کے قائم مقام صدر تعینات ،ضلعی صدرانجینئرفضل ربی جان نجی دورے پرامریکہ روانہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)صدرپارکستان پیپلزپارٹی ملاکنڈڈویژن خیبرپختونخوا ملک عظمت خان کے دفترسے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نائب صدرضلع کابینہ لوئرچترال شریف حسین کوقائم مقام صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال تعینات کیاگیاہے ۔پی پی پی لوئرچترال کے ضلعی صدرانجینئرفضل ربی جان نجی دورے پراکتوبرکے آخری ہفتے امریکہ جارہے ہیں ۔اس کی غیرموجودگی میں شریف حسین پاکستان پیپلزپارٹی لوئرچترال کے صدرکی فرائض انجام دیں گے۔شریف حسین کاشمارچترا ل کے انتہائی سرگرم سیاسی رہنماوں میں ہوتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button