تازہ ترین

عمران خان کی آخری وارننگ

پشاو:  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی میں اختلافات اورشکوے شکائتوں کے خلاف سخت موقف اختیار کرلیا۔ انہوں نے پارٹی  کارکنوںسے  خطاب میں واضح کر دیا  کہ پارٹی انتخابات 2018 کے بعد ہونگے اب پارٹی فیصلوں پر اعتراض برداشت نہیں ہوگا۔ جنکو اعتراض ہے وہ اپنی  جماعت بنالیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے  یہ بھی واضح کر دیا کہ میں یہ  آخری مرتبہ وارننگ دے رہا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button