تازہ ترین
ضلعی حکومت بھی اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ سیکٹر کے لئے بجٹ میں خطیر خواہ رقم مختص کردی ہے،مولاناعبدالشکور


نہیں ہوتے۔ شرکاء نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیاکہ چترال ضلعے کے کوٹے پر میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے والے ڈاکٹروں کو کم ازکم پانچ سال چترال میں خدمت کرنے کا پابند بنایاجائے جس سے چترال کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ مولانا عبدالشکور نے ایس آر ایس پی کے ڈیویلپمنٹ فارم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ مسائل کا حل اس وقت تجویز ہوتے ہیں جب یہ اجاگر ہوجائیں ۔ انہوں نے کہاکہ صحت کا شعبہ نہایت اہم کا حامل ہے اوریہی وجہ ہے کہ ضلعی حکومت بھی اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ سیکٹر کے لئے بجٹ میں خطیر خواہ رقم مختص کردی ہے۔ اس موقع پر ای پی آئی کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر ارشاد احمد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر