تازہ ترین
پانچ ہزار افراد پر مشتمل جماعت اسلامی کے کارکنوں اور رفقاء کا قافلہ 22۱ور23ستمبر کو اضاخیل نوشہرہ میں عالمی سطح پر منعقد ہونے والے اجتماع میں شرکت کرے گا.مولاناچترالی/مولاناجمشید


پر ملک اور دنیا کے سامنے پیش کرنے کا عزم رکھتے ہیں ۔ اس میں 23ستمبر کو منعقد ہونے والا اجتماع اہم کردار ادا کرے گا ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ چترال میں دینی جماعتوں کے اتحاد سے حکومت قائم ہے ۔ جب بھی علماء متحد ہوئے ۔ قوم نے اُنہیں مایوس نہیں کیا ۔لیکن یہ ذمہ داری ہم پر عائد ہوتی ہے ۔ کہ ہم عوام کیلئے ایک متحدہ پلیٹ فارم مہیا کریں ۔ تاکہ اُنہیں مذہبی جماعتوں کو سپورٹ کرنے میں آسانی ہو ۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا ۔ کہ 26ستمبر سے ہر سال کی طرح چترال پولو گراؤنڈ میں فہم القرآن پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا ۔ جس میں ممتاز عالم دین اور سکالر مولانا محمد اسماعیل درس قرآن دین گے ۔ انہوں نے کہا ۔ درس قرآن کے سلسلے میں خواتین کیلئے پردے کا خاص انتظام کیا گیا ہے ۔ اس لئے تمام