تازہ ترین
چترال سکاوئٹس کی جانب سے ایمرجنسی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد


کیمپ کا انعقاد کیا ۔2جس میں آفیسرز/ 8نرسنگ سٹاف 20جوانوں اور ایک فیلڈ ایمبولینس پر مشتمل چترال سکاؤٹس کے میڈیکل ٹیم نے مریضوں کو فری میڈیکل چیک آف اور دوائیاں تقسیم کی اور رات گئے 248مریضوں کی حالت بہتر ہونے پر ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جب کہ 4مریض اب بھی ہسپتال میں داخل ہے اور علیٰ الصبح مریضوں کی حالت بہتر ہونے پر فری میڈیکل پوائنٹ ختم کر دیا گیا۔علاقہ مکین اور دروش کی عوام چترال سکاؤٹس کی اس اقدام کو بے حد سراہا۔