تازہ ترین

آرندو گول روڈ کیلئے ایس آر ایس پی کی طرف سے نوملین روپے کے چیک آرندو کے کمیونٹی اور امیرمقام کنسٹرکشن کمپنی کے حوالے

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال سکاؤٹس کے ہیڈکوارٹر چترال میں ایک تقریب کے دوران کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے ارندو گول روڈ کیلئے ایس آر ایس پی کی طرف سے نوملین روپے کے چیک آرندو کے کمیونٹی اور امیرمقام کنسٹرکشن کمپنی کو حوالہ کیا۔اس روڈ کو PATRIPکے مالی تعاون سے بنایا جارہا ہے۔اس موقع پر ایس آر ایس پی کے انجینئرز اور ارندو کے نمائندے بھی موجودتھے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button