تازہ ترین
چترال پولیس کے پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے


الرحمن اور غلام عثمان شامل تھے۔ اس سے ایک دن قبل ایس پی انوسٹی گیشن طار ق کریم نے بھی اپنے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں جہانزیب خان اور نور خان کو ترقی کے بیج لگادئیے تھے۔ یاد رہے کہ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے گزشتہ روز چترال پولیس کے بیس سینئر حوالداروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی کے احکامات جاری کی تھی۔