تازہ ترین
چترال یوتھ فورم اسلام آبادنے نئی سال چترال سے تعلق رکھنے والے سینئرپروفیشنلز کے ساتھ پنجاب کرکٹ گراونڈ میں منایا ۔ جس کی مہمان خصوصی اے کے آرایس پی کے اختر اقبال تھے


اپس میں دوستانا کرکٹ میچ بھی کھیلے ۔ اخر میں چترال یوتھ فورم اسلام اباد اور چترال کے تمام پروفیشنلز نے تمام چترال اور گلگت بلتستان کے تمام عوام اورپورے پاکستان کے عوام کو نیے سال کے لیے نیک خواہشات کا پیغام اظہار کیا گیا۔