تازہ ترین
جنرل افیسرکمانڈنٹ آرمی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل امیراعوان نے حالیہ برفباری اورسلائیڈنگ سے متاثرہ گاؤں کریم آبادشیرشال کادورہ


تین لاکھ روپے دینے کااعلان کیاہے۔علاقے کے لوگوں نے جی اوسی سے علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرزکی فراہمی رابطہ سڑکوں کوفوری کھولنے کا مطالبہ کیا۔جی اوسی ہرممکن تعاون کی یقین دہانی اورڈسٹرکٹ انتظامیہ کوہدایت کی کہ بحالی کے کاموں کوفوری مکمل کریں اورمتاثرین کوآرمی کے ہیلی کوپٹرکے ذریعے چترال شہر پہنچایاگیا۔