تازہ ترین
پی آر سی ایس چترال کی طرف سے شیرشال کریم آباد کے متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم


،سی جی آئی شیٹ ،کمبل،لکڑی جلانے کا سٹو۔جیریکن،ترپال شیٹ ،حفظان صحت کٹ،،کیچن سیٹ،مچھر دانی ،لالٹین اورشلٹر ٹول کٹ پر مشتمل تھی۔11فروری کو پی آر سی ایس چترال کی ڈی ڈی آر ٹی ٹیم نے متاثرہ علاقے کا سروے کیا تھا اور 13فروری کو متاثرین تک امداد پہنچائی گئی۔