تازہ ترین
جے آئی یوتھ الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 19 فروری کو دروش کے تین یوسیز میں الیکشن ہونگے


نےدروش کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی تحصیل دروش کے امیر مولانا صلاح الدین اور صدر جے یوتھ دروش سید فرید جان، نائب صدر حسن سیداور اس کے کابینہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ جے آیی یوتھ الیکشن کی بدولت نیا
خون جماعت اسلامی کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں اور انتخابات کے ذریعے دروش کے پرعزم نوجوان اپنے لیے لیڈر کا چناو کریں گے. الیکشن دروش 1 دروش 2 اور عشریت میں 19 فروری کو صبح نو بجے سے لیکر 4 بجے تک مختلف پولنگ اسٹیشن میں ہونگے.