تازہ ترین
ٹنل ورکشاپ حادثے کی اطلاع ملتے ہی چترال سکاؤٹس کی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی


میں رسیکیو ٹیم ، میڈیکل کی ٹیم دو ایمبولینس لیکرجائے وقوعہ پر چترال سکاؤٹس کی ٹیم نے ریسکیو کاروائی شروع کی جبکہ ایک آفیسر اور15جوان میرکھنی سے ٹنل کی طرف روانہ ہوئے جبکہ لواری ٹنل میں تعینات چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے این ایچ اے اور پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ مل کرملبے کو ہٹانے اور سات جان بحق اور سات زخمی افراد کو ملبے سے نکالنے میں مدد کی۔