تازہ ترین

گورنمنٹ دارالعلوم واقع شاہی مسجد چترال میں س اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔

چترال (نمائندہ ) گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ جس میں دینی علوم کے طلباء اور شعبہ حفظ و ناظرہ کے طلباء امتحان دے رہیں ہیں ۔ مجموعی طور پر شعبہ درس نظامی کے طلباء کی تعداد 50سے زائد ہے اور شعبہ حفظ و ناظرہ کی طلباء کی تعداد 100سے بڑھ کر ہے۔گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ امتحانات 8مارچ کو شروع ہوگئے اور 16مارچ تک جاری رہیں گے۔ جس میں شعبہ درس نظامی میں درجہ اولیٰ سے لیکر دورہ حدیث تک کے طلباء امتحان دے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button