Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

نظریہ پاکستان فورم وپاکستان تھنکرزفورم کے اشتراک سے یوم پاکستان 23مارچ کے موقع پرسمینارکے علاوہ مشاہیرپاکستان کی تصوری نمائش بھی منعقدہوگی

پشاور(نامہ نگار)پشاورپاکستان تھنکرزفورم کے مرکزی چیئرمین وصدرپاکستان فورم ملک لیاقت تبسم نے ایک اخباری بیا ن میں کہاہے کہ یوم پاکستان 23مارچ کی تقریبات کوحتمی شکل دے دی ہے 23مارچ کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے اور23مارچ تجدید عہدکادن ہے اس موقع پر مختلف اضلاع میں تقریبات سمینار کے ساتھ ساتھ مشاہیرپاکستان کی تصوری نمائش کاانعقاد بھی کیاجائے گا انہو ں نے کہاکہ مختلف سکولوں اورکالجوں کے طلباء وطالبات کے علاوہ ممتازماہرتعلیم بھی شرکت کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button