278

مس مورین لائنز اہفتہ18مارچ کو عیسائی قبرستان پشاور(گورا قبرستان )میں سپرد خاک

پشاور(نمائندہ خصوصی)مس مورین لائنزکوہفتہ18مارچ کو عیسائی قبرستان پشاور(گورا قبرستان )میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ گزشتہ روز پشاور میں انتقال کرگئی تھی اُن کی عمر 80سال تھی۔مس مورین جو ایک سوشل ورکر،مصنفہ اور کلاش کمیونٹی کے لوگوں کی دوست تھی 1980سے خطے میں سرگرم تھی۔تدفین کے موقع پرڈاکٹر عادل ظریف،ڈاکٹر علی ظریف،شہزادہ ادریس حیات،مہربان الہیٰ حنفی،سعیدہ گل کالاش اور پشاور میں مقیم اُن کے رفقا موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں