تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے دونوں ججزکوچترال سکاوٹس کی طرف سے طائف پیش کئے اورچترالی چغہ پہنایا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال کے معروف وکیل صاحب نادرخان ایڈوکیٹ کی طرف سے سینئرسول جج چترال سید قاسم شاہ کے اعزاز میں الوداعی پارٹی اورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محترہ صوفیہ وقار کے اعزاز میں استقبالیہ عشایہ میں شرکت کی۔عشایہ میں سینئروکلاء اوردوسرے آفیسران بھی موجود تھے کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے دونوں ججزکوچترال سکاوٹس کی طرف سے طائف پیش کئے اورچترالی چغہ پہنایا ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button