252

جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل علی عامر اعوان نے پاک افغان بارڈر پرواقعی ارسون ویلی کادورہ کیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل علی عامر اعوان نے پاک افغان بارڈر پرواقعی ارسون ویلی کادورہ کیا۔کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل سید نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ موجودتھے۔جی اوسی نے منتخب بلدیاتی نمائندوں ،علاقے کے عمائدین اورعوام سے ملاقات کی اورانھیں پاک آرمی کی طرف سے عوام کے ساتھ ہرقسم کی امداد کاوعدہ کیا۔انہوں نے سکول کے بچوں میں پاکستانی جھنڈا، سٹیشنری کی سامان میٹھایان اورسولرلائٹ بھی تقسیم کئے۔ارسون پہنچنے پر عوامی نمائندوں نے انہیں رویاتی چترالی چغہ پیش کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں