تازہ ترین

سرکاری ملازمین اور پنشرز کیلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے خوشخبری آگئی‘ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 30 مارچ کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس افسران کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز دو دن قبل جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے مراسلے کے مطابق یکم اپریل کو ہفتہ اور دو اپریل کو اتوار ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پیشنز جلد ادا کی جائیں، حکومت کی جانب سے 30 مارچ کو تنخواہیں سرکاری اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائیں گی، جنھیں 31 مارچ تک ملازمین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے خوشخبری آگئی‘ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 30 مارچ کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس افسران کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز دو دن قبل جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے مراسلے کے مطابق یکم اپریل کو ہفتہ اور دو اپریل کو اتوار ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پیشنز جلد ادا کی جائیں، حکومت کی جانب سے 30 مارچ کو تنخواہیں سرکاری اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائیں گی، جنھیں 31 مارچ تک ملازمین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے خوشخبری آگئی‘ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 30 مارچ کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس افسران کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز دو دن قبل جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے مراسلے کے مطابق یکم اپریل کو ہفتہ اور دو اپریل کو اتوار ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پیشنز جلد ادا کی جائیں، حکومت کی جانب سے 30 مارچ کو تنخواہیں سرکاری اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائیں گی، جنھیں 31 مارچ تک ملازمین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button