Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انجینئر خالد محمود پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان مقرر

چترال(نمائندہ )پاکستان تحریک انصاف چترال نے نوجوان انجینئر خالد محمود کو پی ٹی آئی چترال کے لئے ترجمان نامزد کردیا۔خالد محمود گذشتہ چھ سالوں سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہے۔پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئرہونے کے ساتھ خالد محمود شوشل انٹرپرنیور ہے اور پاک آرگنائزیشن آف ایجوکیشن ٹرنینگ کے بانی بھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button