267

بروغل میں برفانی تودے کے نیچے دبے دونوں لاشوں کو برآمد کیا گیا۔چترال سکاؤٹس

چترال(نمائندہ )پیر کی صبح چترال سکاؤٹس بروغل پوسٹ اور مقامی آبادی کی مشترکہ ریسکیو اپریشن کے نتیجے میں برفانی تودے کے نیچے دبے ہوئے دوافراد شاد مان ولدجمع بیگ اورمرزا خان ولدکی لاشوں کو برآمد کیا گیاجوکہ گذشتہ دونوں برفانی تودے کے زد میں آکر ملبے تلے دب گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں