226

لواری ٹنل ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند،ٹاپ روڈ کھول دیا گیا۔این ایچ اے

چترال(نمائندہ ) نیشنل ہائی وے اٹھارٹی (این ایچ اے) نے ایک مراسلہ کےذریعے ضلعی انتظامیہ چترال اور اپر دیر کو مطلع کیا ہے کہ آرمی کے107انجینئرز کی ٹیلی فونک اطلاع کے مطابق لواری ٹاپ روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے لہذا جمعہ 14اپریل سے لواری ٹنل ہر قسم کے ٹریفک لئے بند ہوگا۔جبکہ لواری ٹنل سردیوں میں کھولنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت کے ساتھ طے شدہ معاہدہ بھی فوری طورپر منسوخ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں