180

اسامہ وڑائچ کوچنگ اکیڈمی چترال میں اکیڈمی سال 2017 کے سلسلے میں میٹنگ

چترال(نمائندہ )اسامہ وڑائچ کوچنگ اکیڈمی چترال میں اکیڈمی سال 2017 EATA Crash courses( Medical and engeneering) کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام  کے صدارتمیں میٹنگ منعقد کی گئ. جس میں 22 مئ 2017 سے کوچنگ کلاسز کے انعقاد کے سلسلے میں پلاننگ کی گئ. میٹنگ میں اکیڈمی سے وابستہ اساتذہ بھی شریک تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں