263

پرویزخٹک کا تحصیل کونسلر ثمرباغ ضلع دیر لوئر ڈاکٹر سربلند خان کو تحریک انصاف میں شامل

ل


)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک نے تحصیل کونسلر ثمرباغ ضلع دیر لوئر ڈاکٹر سربلند خان کو تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے دیرینہ کارکنوں،منتخب اراکین اور معاشرے کے مختلف طبقات سے عمائدین وعوام کی تحریک انصاف میں شمولیت کا بڑھتا ہوا رجحان نظام کی تبدیلی کے لیے ہماری چار سالہ منظم جدوجہد پر اعتماد واطمینان کا مظہر ہے۔تحریک انصاف کوووٹ سڑکیں بنانے کے لیے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کے لیے دیا گیا تھا کیونکہ سڑکیں بنانے والوں نے کبھی غریب کی تکلیف اوراسکے مسائل کا احساس نہیں کیا۔ہم نے عوامی توقعات کے مطابق تبدیلی کے لیے چار سال نیک نیتی اور اخلاس کے ساتھ محنت کی ہے۔تعلیم،صحت،پولیس اور دیگر شعبوں میں ہماری اصلاحات دوسروں کے لیے بھی ایک مثال ہیں اور وہ ہماری نقل کر رہے ہیں۔وہ وزیر اعلی ہاوس پشاور میں ضلع دیر لوئر سے کثیررکنی وفد اور شمولیتی تقریب سے گفتگو کر رہے تھے۔صوبائی وزیر برائے کھیل وثقافت محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے تحصیل کونسلر ثمر باغ ضلع لوئر دیر ڈاکٹر سر بلند خان نے دیگرمقامی نمائندوں پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک نے تحصیل کونسلر ثمرباغ ضلع دیر لوئر ڈاکٹر سربلند خان کو تحریک انصاف میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے دیرینہ کارکنوں،منتخب اراکین اور معاشرے کے مختلف طبقات سے عمائدین وعوام کی تحریک انصاف میں شمولیت کا بڑھتا ہوا رجحان نظام کی تبدیلی کے لیے ہماری چار سالہ منظم جدوجہد پر اعتماد واطمینان کا مظہر ہے۔تحریک انصاف کوووٹ سڑکیں بنانے کے لیے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کے لیے دیا گیا تھا کیونکہ سڑکیں بنانے والوں نے کبھی غریب کی تکلیف اوراسکے مسائل کا احساس نہیں کیا۔ہم نے عوامی توقعات کے مطابق تبدیلی کے لیے چار سال نیک نیتی اور اخلاس کے ساتھ محنت کی ہے۔تعلیم،صحت،پولیس اور دیگر شعبوں میں ہماری اصلاحات دوسروں کے لیے بھی ایک مثال ہیں اور وہ ہماری نقل کر رہے ہیں۔وہ وزیر اعلی ہاوس پشاور میں ضلع دیر لوئر سے کثیررکنی وفد اور شمولیتی تقریب سے گفتگو کر رہے تھے۔صوبائی وزیر برائے کھیل وثقافت محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے تحصیل کونسلر ثمر باغ ضلع لوئر دیر ڈاکٹر سر بلند خان نے دیگرمقامی نمائندوں ،اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔وزیراعلیٰ نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کو مبارکباد دی اور کہاکہ اُن کا فیصلہ بروقت اور درست ثابت ہو گا۔پروزیز خٹک نے صوبائی حکومت کے منشور ، اصلاحاتی پروگرام اور ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے تین سال کے مختصر وقت میں صوبے سے سفارش کلچر کا خاتمہ کیا ۔ قانون کی بالادستی قائم کی ۔ ضرورت کے مطابق 100 سے زائد نئے قوانین وضع کئے ، قابل عمل اصلاحات متعارف کرائیں اور ایک سسٹم وضع کیا ۔ہم نے خیبرپختونخو امیں سسٹم کو ٹریک پر ڈال دیا>

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں