257

چترالی نوجوان عابدعلی کااعزاز

اسلام آباد ( امیرنیاب ) عابد علی ساکنہ بریپ مستوج نے فیڈریل پبلک سروس کمیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کرکے فیڈریل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں ڈپٹی ہیڈ ماسٹر ( بی ایس 17-) تعینات ہوگیا ہے۔ وہ اس سے پہلے ایک غیر سرکاری ادارے کے ساتھ ایجوکیشن سیکٹر میں کام کررہا تھا۔ جبکہ انھوں نے اے کے یو سے ایم ایڈ کا امتحان پاس کیا ہواہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں