Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ناظم مغفرت شاہ اور مولاناجمشید نےمغلاند بالا کے لۓ لنک روڈ کے منصبوبے کی تکمیل کا اعلان

.  چترال (علی نیوز)حاجی  مغفرت شاہ ڈسٹرکٹ ناظم چترال گزشتہ روز چترال ٹاوں کے نشیبی علاقے ٹھنگشن سے معلاندہ اور ڈنگریکاندہ تک کے علاقے کے لیے لنک روڈ کے لۓ کی جگہ کا معائنہ کیا اوراس کے بعد وہاں موجود معتبرات اور نو جوانوں سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ یہ علاقہ چترال ٹاوں میں ہونے کے بوجود زند گی ببنیادی سہولیات سے محروم ہے اور میں ہمیشہ سے اس علاقے کے ترقی اور بنیادی ضروریات کے فنڈز مختص کرتا آیا ہوں ٹنھگشن لنک روڈ کے لئے پہلی مرتبہ ہم نے اٹھ لاکھ روپے کا فنڈ رکھا تھا اور اس کے بعد مختلف ادوار میں NGOsاور مختلف منتخب نمائندوں نے اس کے لیے فنڈز دی تاحالی یہ لنک روڈ ابھی تک مکمل آبادی تک نہیں پہنچا ہے لہذا اس روڈ کے لیے دوبارہ سے فنڈ دیا جاۓ گا تا کہ باقی علاقہ بھی اس روڈ سے مستفید ہو. اس کے علاوہ اس علاقے میں اپنے جاری منصوبوں کا تذکرہ کرتے ہوۓ کہا کہ اس علاقے لئے جماعت اسلامی کے کی مخصوص نشست پرتحصیل کونسلر فریدہ سلطانہ فری کے فنڈ سے آبنوشی کا منصوبہ اور لنک روڈ کے لیے پہلے ہی فنڈز دیۓ جا چکے ہیں اور مذید فنڈز بھی علاقے کی ترقی کے لۓ رکھے جا ئنگے جس پر موقے پر موجود علاقے کے معتبرات نے ناظم کا شکریہ ادا کیا.

Related Articles

Back to top button