تازہ ترین
چترال کے قابل فخر فرزند میجر عتیق الرحمان کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔۔۔
چترال کے قابل فخر فرزند میجر عتیق الرحمان کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
ڈیلی چترال میڈیافخرچترال کرنل عتیق الرحمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں کرنل عتیق الرحمن کا تعلق سب ڈویژن مستوج کے خوبصورت گاؤں کھوت سے ہے