تازہ ترین
چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرا م، انجینئر فضل ربی اپنے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے حقائق سے آگاہ کریں گے
چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرا م میں سی پیک منصوبے کے تناظرمیں یوتھ انٹرپرائیز ز کے بارے میں چترال کے معروف سرمایہ کار انجینئر فضل ربی اپنے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے حقائق سے آگاہ کریں گے ۔ چترال پریس کلب کے انتظامیہ نے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی ہے جوکہ 9ستمبرکوبروزہفتہ دوپہر 2بجے شروع ہوگی۔