Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کی طرف سے حکومتی پابندی کے باوجود غیر قانونی طریقے سے قیمتی پرندوں کو پکڑ سمگلینک کرنے والوں کے خلاف کارروائی

چترال(نامہ نگار ) وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کی طرف سے حکومتی پابندی کے باوجود غیر قانونی طریقے سے قیمتی پرندوں کو پکڑ سمگلینک کرنے والوں کے خلاف کارروائی ۔قاقلشٹ کے مقام پر موجود پشاورسے تعلق رکھنے والے شکاری غلام اسحاق،غلام نبی اور سعادت سکینہ شائین مسلم ٹاون سے ایک عدد چرخ (عقاب )جس قیمت لاکھوں بتایا جا۔برآمد کرکے ملزمان وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ان کو گرفتار کرلیا ۔ریجن آفیسر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بونی مجیب الرحمن کے مطابق جنگلی حیات اور قیمتی پرنالوں کی شکار اور سمگلینگ پرسخت پابندی عائد ہے ۔بعض لوگ چوری چھپے آکر یہاں پر ایسے سرگرمیاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اہلکار ہروقت ایسے لوگوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں اور کسی کو بھی غیر قانونی شکار اور قیمتی جنگلی حیات کو حراسان کرنے کی اجازت نہیں دی جائیے گی ۔

Related Articles

Back to top button