Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر کے اختیارات سلب کرلئے گئے

چترال(نامہ نگار)چترال میں ضلعی نظامت کے حوالے سے صوبائی جماعت کے احکامات نہ ماننے پر ضلعی امیر کے اختیارات عارضی طور پر سلب کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی طرف سے ریٹرننگ آفیسر کے نام 29اگست کو جاری کئے گئے خط میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ جے یو آئی کی طرف سے مولانا عبدالرحمن ضلعی نظامت کے لئے نامزد امیدوار ہیں اور پارٹی کے کونسلرز انہیں ووٹ دینے کے پابند ہیں جبکہ اس سلسلے میں ضلعی امیر کے اختیارات پانچ دن کیلئے سلب کئے جاتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button