Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصيلوں کے ليے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر ديا

چترال(نمائنده ) جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصيلوں کے ليے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر ديا ۔ضلعی امير مولانا جمشيد احمد کے دسخط سے جاری اعلاميے کے مطابق تحصيل ارندو کے ليے حاجی پاچا گل ٬دروش کے ليے مولانا صلاح الدين ٬چترال کے ليے عتيق الر حمن٬تحصيل مو ڑکہو کے ليے عبد الکبير ٬مستوج کے ليے عنا يت الله اور تور کہو کے ليے مولانا شير بہادر
تحصيل امير ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button