Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں شادی بیاہ ودیگرتقریبات پرہوائی فائرنگ ،آتش بازاور پٹاخہ وغیرہ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانی کارروائی کی جائے گی ؍ایس ایچ اومنیرالملک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)چترال تھانہ کے ایس ایچ اومنیرالملک نے ایک اشتہارکے ذریعے چترال کے تمام خاص وعام کومتنبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی بیاہ ودیگرتقریبات کے موقع پرہوائی فائرنگ ،آتش بازیاورکریکرزیعنی پٹاخہ وغیرہ کے مظاہرہ پرمکمل پابندی عائدکی گئی ہے اس لئے قانون کی پاسداری کرکے اس غیرقانونی حرکات سے اجتناب کریں بصورت دیگرقانونی کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button