Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبر پختونخوا بار کونسل ٹریبونل نے متعدد وکلاء کے لاسٗنس معطل کر دیے

گزشتہ روز خیبرپختونخوا بارکونسل ٹریبونل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جسکی سربراہی جناب جسٹس محمد ابراہیم خان بطورچیئرمین اور احمد فاروق خٹک و عبدالولی خان بطور ممبران پر مشتمل تھا۔ خیبر پختونخوا بارکونسل ٹریبونل نے محمد غفور خٹک ایڈوکیٹ کرک اور ناصر نوید ایڈوکیٹ مانسہرہ کے وکالت کا لاٗسنس محدود مدت تک کے لیے معطل کر دیے جبکہ ٹربیونل نے شیر افضل خان جدون ایڈوکیٹ آبیٹ آباد اور شہباز خان ایڈوکیٹ پشاورکے وکالت کا لائنسس دو دو سال کے لیے معطل کر دیے۔اس بابت خیبرپختونخوا بارکونسل نے باضابطہ نوٹفیکشن جاری کر دی۔

Related Articles

Back to top button