Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

مستوج توق سے تعلق رکھنے والی منیبہ سیدوخترسیدسردارعلی شاہ نے ریفامیڈیکل کالج کی انٹری ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن حاصل

چترال(ڈیلی چترال نیوز)مستوج توق سے تعلق رکھنے والی منیبہ سیدوخترسیدسردارعلی شاہ استادنے اسلام آبادکے ریفامیڈیکل کالج کی انٹری ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن حاصل کرکے فزیوتھراپی میں ایڈمیشن حاصل کرلی۔مبینہ سیدنے اپنے کامیابی استادکی محنت اوروالدین کی دعاکانتیجہ قراردیا۔

Related Articles

Back to top button