Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سابق ایم این اے سیدغفورشاہ مرحوم کی اہلیہ کی حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال کرگئی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم این اے سیدغفورشاہ مرحوم کی اہلیہ کی حرکت قلب بندہوجانے سے اتوارکے روزپشاورمیں انتقال کرگئی ۔جن کی نمازجنازہ مورخہ 19مارچ بروزپیر10بجے چرون میں اداکی جائے گی۔مرحومہ سیدجوادعلی اورسیدآصف علی شاہ ایڈوکیٹ کی والدہ،ڈی آئی جی پولیس سیدفداحسن،ڈسٹرکٹ سٹیلمنٹ افیسرچترال سیدمظہرعلی شاہ ،ڈاکٹریوسف ہارون ،سیداحسان علی شاہ،سیدنصیرعلی شاہ اورسینئرصحافی سیدذوالفقارعلی شاہ کی چچی تھی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورپس ماندگان کوصبرجمیل عطاکرے۔

Related Articles

Back to top button