Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی جانب سے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے 3لاکھ روپے امداد کااعلان

پشاور(ڈیلی چترال نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی جانب سے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس تین لاکھ روپے اعلان کردیا۔ذرائع چیف منسٹرہاوس کے ذرئع نے بتایاہے کہ وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے ارسون میں ہفتے کی رات کوآنے والے تباہ کن سیلاب سے جان بحق 23افرادکے لواحقین کوتین لاکھ روپے فی کس دینے کااعلان کیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button