Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبد السلام کی زیر صدارت موسم بہار شجرکاری مہم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

چترال ( ڈیلی چترال نیوز ) اجلاس میں ضلع انتظامیہ کے افسران اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر کی جانب سے شجرکاری مہم کے لئے انتظامات، تحصیل سطح پر اراضی کا تعین، ضلعی محکمہ جات کی زمہ داریوں سمیت شجرکاری مہم کیلئے ضلعی اور تحصیل سطح پر مقامات کی نشاندہی کے متعلق بریفنگ دی۔
ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی محکمہ جنگلات اور تمام ضلعی محکمہ جات کے تعاون سے ضلع بھر میں بلین ٹری پلس شجرکاری مہم کے تحت ضلع بھر میں ہزاروں کی تعداد میں پودیں لگائیں جائینگے جس کا باقاعدہ آغاز 15 فروری سے ہوگا جو کہ 15 مارچ تک جاری رہیگا ۔ اس حوالے سے 27 فروری کو ماس پلانٹنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ جس کے تحت ضلع میں ہزاروں پودے لگاۓ جائنگے۔ شجر کاری مہم میں محکمہ بلدیات، محکمہ تعلیم، سیکورٹی اداریں، محکمہ زراعت، پولیس سمیت تمام ضلعی محکمہ جات بھرپور حصہ لیں گے اور اپنے تمام دفاتر، صحت مراکز، تعلیمی اداروں، ڈگری کالجز اور دیگر مقامات میں پودے لگائینگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button